ٹیچنگ ہسپتالوں میں ساڑھے چار ہزار بیڈز کا اضافہ کیا،ایک درجن سے زائد مردہ میگا پراجیکٹس کو مکمل کیا گیا‘نجم احمد شاہ

لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سال کے دوران ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں تقریبا ساڑھے چار ہزار بیڈز کا اضافہ کیا گیا اور ایک درجن سے زائد ایسے میگا ..مزید پڑھیں

ڈینگی پر موثر کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے عبوری دور میں بھی موجودہ اقدامات کی رفتار برقرار رکھنے کی ضرورت ہے‘خواجہ سلمان رفیق

لاہور : صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈر شپ کی کمٹمنٹ اور سرکاری محکموں کی سخت محنت کی وجہ سے ڈینگی کے مسئلہ پر موثر طور پر قابو پایا ..مزید پڑھیں

جنسی ہراساں کی خبرشائع کرنے پرنشریاتی ادارہ معافی مانگے ٗوکیل مورگن فری مین

لاس اینجلس : بولی وڈ کے معروف اداکار 80 سالہ مورگن فری مین کے وکیل نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے مؤکل کے خلاف خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے ..مزید پڑھیں

پاکستانی قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجا رہا ہے ٗبرطانوی جریدہ

لندن :برطانوی جریدے بلوم برگ نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تین سال کی کم ترین سطح پر ہیں اور پاکستانی قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگا ہے۔ برطانوی جریدے ..مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکول مافیا نے ملی بھگت کر کے سرکاری اسکولوں کا بیڑا غرق کر دیا ‘ جسٹس میاں ثاقب نثار

لاہور : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سکولوں کی فیسوں سے متعلق مختلف ہائیکورٹس کے فیصلوں کے خلاف حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ تعلیم کاروبار یا انڈسٹری نہیں بلکہ ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حمزہ شہباز ،سلمان شہباز کو فراہم کی جانیوالی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں،ذرائع

لاہور : سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو فراہم کی جانے والی سکیورٹی کی تفصیلات طلب کر لیں، عدالت نے استحقاق رکھنے والی شخصیات اور افسران کی سکیورٹی سے متعلق ..مزید پڑھیں

دوران تفتیش ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے یہ ثابت ہو کہ نوازشریف العزیزیہ اسٹیل مل کے مالک ہیں ٗواجد ضیاء

اسلام آباد:العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جرح کے دوران پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے بتایا ہے کہ دوران تفتیش ایسی کوئی دستاویز نہیں ملی جس سے یہ ثابت ہو ..مزید پڑھیں

صاف و شفاف انتخابات ملک کی اہم ضرورت ہے ٗشاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ صاف و شفاف انتخابات ملک کی اہم ضرورت ہے ٗ پاکستان کے مسائل کے حل کیلئے سول مذاکرات ضروری ہیں انتخابات میں ایک دن کی بھی تاخیر برداشت نہیں ہوگی ٗنیب جو ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بچوں کیساتھ گالف کھیلی

 اسپورٹس تقریبات کا مقصد نوجوانوں میں فٹنس اور کھیلوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بچوں کے ساتھ گالف کھیلا اور خوب انجوائے بھی کیا ۔ صدر ٹرمپ بڑوں کے ساتھ ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے لیے نامزد جسٹس (ر) ناصر الملک کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گئے

نگراں وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی،  صدر مملکت حلف لیں گے نامزد نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک جمعہ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت اپنی پانچ ..مزید پڑھیں