پاکستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہیں انتخابی امیدوار نتائج کو تسلیم کریں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد:سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہیں تاہم تمام انتخابی امیدوار نتائج کو تسلیم کریں۔ وفاق دارالحکومت میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ..مزید پڑھیں

ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد :پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کل سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کرس مولر کے مطابق سیکیورٹی رپورٹ کی بنیاد پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہے اور ..مزید پڑھیں

ایشین گیمز کے بائیکاٹ پر ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور :واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایشین گیمز کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس سمیت تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی ..مزید پڑھیں

مہاجرین کے خلاف اطالوی کریک ڈاؤن پر ٹرمپ خوش،اقدام کا خیرمقدم

واشنگٹن:امریکی صدر ٹرمپ نے اطالوی وزیراعظم چوزیپیکونٹے کی جانب سے مہاجرین کے خلاف سخت رویہ اپنانے کا خیرمقدم کیا ہے۔  اطالوی وزیراعظم واشنگٹن کے دورے پر ہیں۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی نظریاتی قربت قائم رکھنے کا عزم بھی ظاہر کیا ..مزید پڑھیں

پاکستان کے صدارتی انتخابات کی سمری تیار

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی ہے جس کے تحت اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخاب کرایا جاسکتا ہے۔ موجودہ صدرمملکت ممنون حسین کی   بحیثیت  صدرمدت 9 ستمبر2018 کوختم ہورہی ہے۔ ..مزید پڑھیں

لڑکی نے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کرماں باپ کو جیل بھیجوادیا۔۔

برطانیہ کے شہر لیڈز میں عدالت نے بیٹی کو بنگلہ دیش لے جاکر شادی کیلئے مجبور کرنے والے والد اور والدہ کو بالترتیب ساڑھے چار سال اور ساڑھے تین سال کے لئے جیل بھیج دیا  برطانیہ: بنگلہ دیشی خاندان جس ..مزید پڑھیں