وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفاد کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت کونسل کے دیگر اراکین ..مزید پڑھیں

موجودہ پاک بھارت صورتِ حال کا کرکٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، احسان مانی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورت حال کا کرکٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، مزید 33 اکاؤنٹس سامنے آئے، جے آئی ٹی سربراہ کا انکشاف

اسلام آباد : جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جےآئی ٹی نے پیشرفت پر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی، جس میں جے آئی ٹی سربراہ نے انکشاف کیا کہ مزید 33 اکاؤنٹس سامنے آئے جبکہ چیف جسٹس نے خصوصی عدالت ..مزید پڑھیں

پاپ گلوکارہ ریحانہ اپنے ملک میں تعلیم و سیاحت کی سفیر مقرر

برج ٹاﺅن: باربا ڈوس کے وزیر اعظم نے عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ریحانہ کو تعلیم، سیاحت اور سرمایہ کاری کے شعبوں کے لیے سفیر مقرر کردیا جنہیں ایک وزیر کے برابر اختیارات حاصل ہوں گے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سرکاری افسران کی دہری شہریت سے متعلق ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اراکین پارلیمنٹ کے لیے دہری شہریت پر پابندی ہے ..مزید پڑھیں