شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے لگے

کراچی: سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ہیکنگ کرنے والا گروہ متحرک ہوگیا۔ انعامی اسکیم کا جھانسہ دے کر شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے لگے ہیں۔ نامعلوم گروہ کے لوگ کال کرکے انعامی اسکیم کا جھانسہ دیتے ہیں۔ اپنا ..مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گیا

لندن: بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان منتقل کرنے کیلئے پاکستانی کمیشن کو احکامات موصول ہو گئے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ ہارلے سٹریٹ کلینک پہنچ گیا ہے اور ایک افسر کو شریف خاندان کی ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن  نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال کی وجہ سے پارٹی کی تمام سیاسی سرگرمیاں 3 دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر دیا ۔  لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر نے بتایا کہ سابق خاتون اول ..مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکولوں کو زائد فیسیں وصول کرنا مہنگا پڑ گیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے پرائیویٹ اسکولوں کو 5 فیصد سے زائد وصول کردہ فیس واپس کرنے کا حکم جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم نے اسکولوں کوعدالتی حکم پر عمل کے احکامات جاری کیے ہیں اور اس حوالے سے جاری سرکلر میں ..مزید پڑھیں

سابق خاتونِ اول بیگم کلثوم نواز کی زندگی پر ایک نظر

میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ اور تین مرتبہ پاکستان کی خاتون اول رہنے والے کلثوم نواز 1950ء کو پیدا ہوئیں۔ ان کا تعلق کشمیری گھرانے سے تھا اور گاما پہلوان کی پوتی تھیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مدرسہ البنات ..مزید پڑھیں

کلثوم نواز کی تدفین: نواز شریف، مریم اور صفدر کو پیرول پر رہائی دی جائے گی

 سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو بیگم کلثوم نواز کی تدفین کے لیے پیرول پر رہائی دی جائے گی۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا بیگم کلثوم نواز کی وفات پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ بیگم کلثوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ ..مزید پڑھیں

سابق خاتونِ اول بیگم کلثوم نواز انتقال کر گئیں

لندن: کینسر کے مرض میں مبتلا سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز لندن کے اسپتال میں دوران علاج چل بسیں۔ کلثوم نواز کو گزشتہ رات طبعیت بگڑنے پر دوبارہ وینٹی لیٹر پر ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ..مزید پڑھیں

“جوانی پھر نہیں آنی 2 ” نے 50 کروڑ سے زائد بزنس کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا

لاہور:  ہدایت کار ندیم بیگ کی فلم جوانی  پھر نہیں آنی 2 نے 18 روز میں 50 کروڑ 83 لاکھ روپے کا بزنس کرکے فلمی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ مذکورہ فلم کی نمائش عیدالاضحی کے موقع ..مزید پڑھیں