شہباز شریف کی اہلیہ، سلمان شہباز، رابعہ عمران اور داماد اشتہاری قرار

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بچے سلیمان شہباز اور رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی ..مزید پڑھیں

Advertisements

شاہد خاقان عباسی کا کراچی واقعہ سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ماضی میں ہم بھی جذبات میں آگئے تھے جو بجلی گیس کے منصوبے تیزی سے لگادیے۔ احتساب عدالت کے باہر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ..مزید پڑھیں

لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کے خلاف اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کردیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف فیملی کے لیے ایک اور بری خبر آئی ہے، احتساب عدالت نے شہباز شریف ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شہباز شریف کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر کوٹ لکھپت جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ..مزید پڑھیں

عدالت نے نواز شریف کے اشتہارات چسپاں کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد: عدالت نے غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں میرشکیل کے شریک ملزم نواز شریف کے اشتہارات چسپاں کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں ..مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کر دیے

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات جاری کر دیے۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی اثاثیں اور جائیداد ضبط کرنے کے لیے نیب سے ریکارڈ طلب کیا تھا جو اب ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے قابل ضمانت ..مزید پڑھیں