اسلام آباد کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر انتظامیہ نے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔  رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ نے سیکٹر ایف 6 ٹو، سیکٹر ایف فو، سیکٹر ایف ٹین فور، آئی ..مزید پڑھیں

Advertisements

کرونا کیسز کی میں اضافہ: پنجاب میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے پر غور

پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا نے خبر د ار کیا ہے کہ چند روز سے کرونا کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا کا اجلاس وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی زیر صدارت ہوا ..مزید پڑھیں

کرونا کیس بڑھنے پر سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا کیس بڑھنے پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی ہدایت کردی۔ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں اضافہ کے بعد صوبائی حکومت نے چھوٹے پیمانے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لئے ..مزید پڑھیں

پنجاب کے چار شہروں کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

لاہور: پنجاب کے چار شہروں کے مختلف علاقوں میںکورونا کی روک تھام کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح‌ اسماعیل کے اثاثے منجمد کردیئے سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکیپٹن (ر) محمد ..مزید پڑھیں