اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خان

و اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس ..مزید پڑھیں

Advertisements