امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں لگا دیں

واشنگٹن: امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکہ نے ایران کے 18 بینکوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کی سہ پہر امریکی محکمہ خزانہ کے ذریعہ اعلان کردہ نئے اقدامات میں ..مزید پڑھیں

Advertisements

چین نے امریکہ کی 11 اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کردی

بیجنگ: امریکی اقدام کے بعد جواب میں چین کی جانب سے بھی امریکی سینیٹرز مارکو روبیو اور ٹیڈ کروز سمیت 11 اہم شخصیات پر پابندیاں عائد کردی گئیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان تناؤ ..مزید پڑھیں

یوﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﮐﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ اتنی ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﭘﮭﯿﻼ ..؟ وجہ سامنے آگئی ….!

یہ بات سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس یورپ میں کتنی تیزی سے پھیلا ہے. یورپ میں تقریبا تمام ممالک ترقی یافتہ ہیں ان ترقی یافتہ ممالک میں کرونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ ماہرین کے لیے پریشان کن تھا ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے بعد ایک اور بخار نے لوگوں کی جانیں لینا شروع کر دی….

واشنگٹن :سیلفی بخار نے جہان دنیا کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے وہاں دنیا کو ناقابلے تلافی نقصان بھی پہنچایا ہے کیونکہ امریکی میڈیا کی جاری رپورٹ کے مطابق 40 فیصد لوگ اپنی جان گنوا بیھٹے ہیں. تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

امریکہ نے ایرانی حملے میں زخمی ہونے والے اپنے فوجیوں کی اصل تعداد بتا دی…

واشنگٹن: امریکہ نے بلاآخر اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ 8 جنوری کو بغداد میں فوجی اڈوں پر ہونے والے ایرانی حملوں میں امریکہ کے فوجی زخمی ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پینٹاگون نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے ..مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کے خلاف بھارت کا بڑا دعویٰ مسترد کر دیا

چندی گڑھ:  امریکہ کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں ماہر سیاسیات کرسٹین فیئر نے اس امکان کو مسترد کیا ہے کہ بھارت نے فروری میں پاکستان کا F16 طیارہ مار گرایا تھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چندی گڑھ میں ملٹری لٹریچر ..مزید پڑھیں