امریکہ سے فوجی سطح پر کوئی جنگ نہیں ہوگی، ایران

تہران: امریکہ سے شدید تنازعے کے پیش نظر ایران نے واضح کیا ہے کہ امریکہ سے فوجی سطح پر کسی قسم کی جنگ نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی کے بعد ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل ..مزید پڑھیں

Advertisements

امریکہ نے حملہ کیا توچین آخری حد تک جائے گا، چینی وزیر دفاع

بیجنگ: چینی وزیر دفاع ویئی فنگے نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ جنگ دنیا بھرکے لیے تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر دفاع نے امریکا کو تائیوان کے معاملے میں مداخلت پروارننگ دیتے ہوئے ..مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستانی سفارتکاروں کے لیے ٹیکس استثنا کی سہولت ختم کردی

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستانی سفارت کاروں کا ٹیکس استثنا ختم کردیا۔ امریکہ میں تعینات پاکستانی سفارتکاروں کو رہائش، خوراک، ائیر لائنز، گیس اور یوٹیلٹی پر ٹیکس میں استثنا دیا جاتا تھا جس کی سہولت ختم کردی گئی ہے۔ امریکہ نے ..مزید پڑھیں

امریکہ نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن: امریکہ نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن ..مزید پڑھیں

شمالی کوریا تنازعہ، امریکہ اور جنوبی کوریا کے درمیان رابطہ

واشنگٹن: شمالی کوریا کے تنازعے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریائی سربراہ مون جے ان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اور جنوبی کوریائی صدور کے درمیان 35 منٹ تک ٹیلی فونک گفتگو ہوئی اس ..مزید پڑھیں

وینزویلا نے امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے

کراکس: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر وینزویلا نے امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرلے۔ وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے امریکی سفیر کوحکم دیا ہے کہ وہ باہتر گھنٹے میں وینزویلا سے نکل جائیں، ٹرمپ انتظامیہ نے وینزویلا ..مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ بحال

اسلام آباد: امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں جاری تنازع کے سیاسی حل کے لیے ہونے والے مذاکرات افغان حکومت کی شمولیت کے معاملے پر تعطل کا شکار ہونے کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحا میں دوبارہ بحال ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں