امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔ زلمےخلیل زاد دورہ پاکستان کے دوران وفود کی سطح پر مذاکرات اور اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ زلمے خلیل زاد کی ..مزید پڑھیں

Advertisements

مذہبی آزادی:امریکہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکے– آج کل

امریکہ کی جانب سے پاکستان کو مذہبی آزادی کی پامالی سے متعلق خصوصی تشویش کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے پر سینئر امریکی حکام کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اس معاملے پر پاکستان کی جانب سے امریکی ..مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان کو مذہبی پابندیوں کی خصوصی تشویشی فہرست سے استثنیٰ دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے مذہبی آزادی کی خلاف ورزی سے متعلق خصوصی تشویش والی فہرست میں شمولیت کے باجود پاکستان کو ممکنہ معاشی پابندیوں سے استثنی دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ..مزید پڑھیں

پہلی بار امریکہ نے تحریک انصاف کا مؤقف تسلیم کیا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان آج ثالثی کے لیے مرکزی کردار ادا کررہا ہے اور افغانستان کے مسئلے پر امریکا نے تحریک انصاف کا مؤقف تسلیم کیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ..مزید پڑھیں

امریکہ کی اورکزئی ایجنسی اور چینی قونصل خانے پر حملے کی شدید مذمت

واشنگٹن: امریکہ نے اورکزئی ایجنسی اورکراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر ناورٹ نے اورکزئی ایجنسی اور کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے ..مزید پڑھیں

اولین ترجیح:پاکستان کا مفاد

دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ پاکستان مخالف بیان پرامریکی ناظم الامور کو طلب کرکے غیر ضروری اور بے بنیاد الزامات پر سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ احتجاجی مراسلہ امریکی ناظم الامور پال جونز کے حوالے کیا اور ..مزید پڑھیں