امریکہ میں مسلمانوں کے ساتھ متعصب رویہ اختیار کیا جاتا ہے، سروے رپورٹ

واشنگٹن: امریکہ میں کیے گئے ایک سروے میں 74 فیصد امریکیوں نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کے ساتھ متعصب رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ فاونڈیشن اور امریکن مسلم انیشی ایٹو کے مشترکہ ..مزید پڑھیں

Advertisements

امریکہ میں مشتبہ پیکٹس ملنے کا سلسلہ جاری، کئی عمارتیں خالی کرا لی گئیں

واشنگٹن: امریکی شہر نیویارک کے ٹائم وارنر سینٹر میں مشتبہ پیکٹ ملنے پر سی این این اور دیگر دفاتر کو خالی کرا لیا گیا۔ فلوریڈا میں بھی مشتبہ پیکٹس موصول ہونے پر پارسل آفس کو خالی کرانا پڑ گیا۔ امریکہ ..مزید پڑھیں

خدشہ ہے جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد ملوث ہوسکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد ملوث ہوسکتے ہیں، سعودی عرب میں تمام معاملات سعودی ولی عہد چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کی جانب ..مزید پڑھیں

امریکہ نے 2 پاکستانیوں سمیت 8 افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکہ نے 2 پاکستانیوں سمیت 8 افراد کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان افراد کے امریکہ میں موجود اثاثے منجمد اور دیگر مالی پابندیاں بھی عائد کی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ ..مزید پڑھیں

امریکہ کا سعودی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی کے معاملے پر سعودی عرب میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں امریکہ نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خزانہ سٹیفن میوچن نے  ..مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کے پاس امن کا پارٹنر بننے کا موقع ہے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی دفتر خارجہ کے قائم مقام ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری برائے پاکستان ہنری انشر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پاس دو طرفہ تعلقات کو بہتر کرنے کے مواقع موجود ہیں تاہم اس کے لیے اسلام آباد ..مزید پڑھیں

امریکہ ایران میں حکومت کی تبدیلی کا خواہش مند ہے، حسن روحانی

تہران: ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے ملک میں حکومت کی تبدیلی کا چاہتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران یونیورسٹی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا کہ ..مزید پڑھیں