امریکی فوجی حکام نے ایرانی میزائل حملے سے متعلق بڑا اعتراف کرلیا

واشنگٹن: امریکی حکام نے عراق میں ایران کی طرف سے کیے جانے والے میزائل حملوں میں 11 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کرلیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ جنرل ..مزید پڑھیں