لاہور: پاکستان میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان دوزیاتان نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے برینڈ ایمبیسیڈر مقرر ہوگئے اور وہ اسی سوسائٹی میں مسجد کا افتتاح کریں گے۔ ترک اداکار کے نجی سوسائٹی کے ساتھ ..مزید پڑھیں
Advertisements