بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ سے 2 جوان شہید

راولپنڈی: مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار، بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے دیوا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے سپاہی نور اللہ اور وسیم علی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ..مزید پڑھیں

Advertisements

سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ

کوئٹہ کے علاقے آوران میں سیکیورٹی فورسز آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ..مزید پڑھیں

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ، آئی ایس پی آر

پاکستان نے زمین سے زمین پر ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور نے بتایا ..مزید پڑھیں

آرمی چیف کی حاضر سروس میجر کو عمر قید کی توثیق، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملٹری کورٹ نے میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا ..مزید پڑھیں

بھارت پاکستان پر ایل او سی پر کارروائی کے الزام کا واویلا کر رہا ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) عبور کرکے کارروائی اور لاشوں کو تحویل میں لینے کا الزام مسترد کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر ..مزید پڑھیں