یہ ملک اس حکومت کی نالائقی اور کرپشن برداشت نہیں کرسکتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس سے ریلوے نہیں چلی اس کو وزارت داخلہ دے دی گئی، جس سے وزارت داخلہ نہیں چلی اسے نارکوٹکس کی وزارت دے دی شیخ رشید کو وزارت ریلوے سے ہٹا ..مزید پڑھیں

Advertisements

عوام کے تعاون سے ہی کورونا پر قابو پایا جا سکے گا، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا نے دنیا بدل دی لیکن پاکستان کی ہٹ دھرم اپوزیشن پر رتی بھر بھی اثر نہیں ہوا۔ پی ڈی ایم کی جانب سے کورونا پر سیاست چمکانا افسوسناک اور ..مزید پڑھیں

حالات جیسے بھی ہوں پی ڈی ایم کو فائدہ نہیں ہوگا، شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سارے چوہدری بھی مرجائیں مولانافضل الرحمان کا قرعہ پھر بھی نہیں نکلےگا۔ بھارتی مالی معاونت سے لاہور پہنچائے جانے والے 5 دہشت گرد گرفتار لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے ..مزید پڑھیں

‘اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف مقدمات ان ہی کے دور حکومت میں بنائے گئے’

وزیراعظم عمران خان نے چیلنج کیا ہے کہ اپوزیشن حکومت کو آئینی طریقے سے گھر بھیجنا چاہتی ہے تو تحریک عدم اعتماد پیش کرے۔ بھارتی جارحیت کا خطرہ: پاک فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا وزیراعظم نے کہا کہ ..مزید پڑھیں

عوام وزیراعظم کی کارکردگی کو جان چکی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے حکمرانوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غربت، مہنگائی اور بے روزگاری تبدیلی حکومت کے ٹریڈ مارکس بن چکے ہیں۔ نواز شریف کی اپوزیشن ارکان کے استعفے مولانا فضل الرحمان ..مزید پڑھیں

کچھ ممالک پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے کہ اپوزیشن کو بیرون ملک سے سپورٹ حاصل ہے۔ کچھ ممالک پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ ’31 دسمبر تک تمام پارٹیوں کے اراکین اسمبلی قائدین کے ..مزید پڑھیں