ماضی میں حکمران جمہوریت کے نام پر قومی خزانہ خالی کرتے رہے، چودھری سرور

لاہور: چودھری سرور  نے کہا ہے کہ حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کر پشن کی وجہ سے خطرے میں ہے۔ گورنر پنجاب سے میاں اسلم اقبال، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری، مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ، ندیم عباس بارا، عثمان بسراء ..مزید پڑھیں

Advertisements

اپوزیشن کی اے پی سی آج ہوگی، شہباز شریف اور بلاول بھٹو شریک نہیں ہوں گے

اسلام آباد: حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی سیاسی ومذہبی جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی، کشمیر کی صورت حال ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی اے پی سی کی صدارت جمعیت ..مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کا ووٹ دینے والے 14 سینیٹرز کو بے نقاب کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں ہنگامی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن 14 سینیٹرز نے دھوکا دیا انہیں بے نقاب ..مزید پڑھیں

حکومت کا اپوزیشن کے جلسے اور ریلیاں نہ روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اپوزیشن کے کسی جلسے اور ریلی کو نہیں روکا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم ..مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع، 38 ارکان کے دستخط

اسلام آباد: اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا ..مزید پڑھیں

رہبر کمیٹی کا کوئی مستقل چیئرمین نہیں‌ ہو گا، اپوزیشن اتحاد کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت مخالف احتجاجی تحریک چلانے سے متعلق اپوزیشن کی 9 سیاسی جماعتوں کے 11 اراکین پر مشتمل رہبر کمیٹی کا پہلا اجلاس جاری ہے۔  اسلام آباد میں جاری اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والے رہنماؤں کے موبائل ..مزید پڑھیں

حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت اور 25 کو عمر قید کی سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر 1992 ..مزید پڑھیں