چوروں اور ٹھگوں کی حکومت کو دھمکانے کی اوقات نہیں، شہباز گل

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ مریم اورنگزیب کو شہباز شریف کی صحت پر سیاست کا ٹاسک دیا گیا، اب صبح شام ان کی صحت کے حوالے سے جھوٹ گھڑے جائیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے کیس: سندھ حکومت ..مزید پڑھیں

Advertisements

بلاول بھٹو اور مریم نواز بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز سے متعلق علی امین گنڈاپور کے الفاظ پر تحفظات ہوسکتے ہیں، لیکن سوچ پر ان کے ساتھ ہوں۔ ‘عمران صاحب جان بوجھ کر شہبازشریف ..مزید پڑھیں

‘عمران صاحب جان بوجھ کر شہبازشریف کی صحت کو نقصان پہنچا رہے ہیں’

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی کمر کی تکلیف میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ عمران خان جیسے شخص کا نام لینے پر بھی تکلیف ہوتی ہے، مریم نواز مریم ..مزید پڑھیں

‘نواز شریف پیسے بھی لوٹ کر لے گئے اور فوج کے خلاف بھی بول رہے ہیں’

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے حامیوں کو غدار قرار دے دیا۔ حکومت نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا، سراج الحق گلگت ..مزید پڑھیں

پاکستان کے بڑے ڈاکو اکٹھے ہوگئے ہیں اور این آر او مانگ رہے ہیں، وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی بیٹی اس لیے بات کررہی ہے کہ ہم یہاں خواتین کا احترام کرتے ہیں اور وہ اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس فوج کے خلاف زبان زبان استعمال کررہی ہے ..مزید پڑھیں

بلاول کو پتا چل گیا ہے ن لیگ انہیں استعمال کررہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے بیان پررد عمل میں کہا کہ ہرسیاست جماعت کا اپنا اپنا ایجنڈا ہوتا ہے، بلاول کو پتا چل گیا ہے ن لیگ انہیں استعمال کررہی ہے اور پیپلزپارٹی ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی آڑ میں کھیلا جانے والا کھیل اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے میاں مفرور کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ انکی اپنی جماعت کھڑے ہونے کیلئے تیار نہیں۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ سماجی رابطے کی ..مزید پڑھیں

عوام اس حکومت کی نالائقی کا بوجھ اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو

گلگت: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے پر امن احتجاج کا ہر راستہ بند کردیا ہے۔ استور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان ..مزید پڑھیں

عوام کو ریلیف پہنچانا ہماری پہلی ترجیح ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کورعایتی نرخوں پربجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے۔ جسٹس قاضی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ..مزید پڑھیں