اپوزیشن اتحاد کا کریڈٹ عمران خان کی پالیسیوں کو دیتاہوں: سعد رفیق

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپوزیشن کے اتحاد کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں کو دے دیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا ..مزید پڑھیں

Advertisements

حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی، اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مشترکہ حکمت عملی اپنانے اور معاشی امور پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی دعوت پر اپوزیشن جماعتوں ..مزید پڑھیں

’مرحوم سیاست کو نئی زندگی دینے کیلئے شوکت خانم اور نمل کو متنازع نہ بنایا جائے‘

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو کہا ہے کہ مرحوم سیاست کو نئی زندگی دینے کے لیے شوکت خانم اور نمل جیسے اداروں کو متنازع نہ بنایا جائے۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹ ..مزید پڑھیں

حکومت مخالف اتحاد، فضل الرحمان کی ایک دن میں زرداری سے دوسری ملاقات

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری سے دوسری ملاقات کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادت کو ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کا معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار

اسلام آباد: اپوزیشن نے معمول کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی لینے سے انکار کرتے ہوئے حکومت سے داخلہ اور خارجہ سمیت اہم امور والی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پارٹی تناسب ..مزید پڑھیں

ڈی جی نیب لاہور کے انٹرویو پر اپوزیشن نے تحریک استحقاق جمع کرادی

اسلام آباد: اپوزیشن نے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے مختلف ٹی وی چینلز پر انٹرویو پر اعتراض کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی۔ گزشتہ روز ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے خصوصی انٹرویو دیا ..مزید پڑھیں

حکومت کے خلاف قرارداد منظور کرنے کی تجویز، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں جلد باضابطہ رابطے کا امکان

آصف علی زرداری کی جانب سے حکومت کے خلاف قرارداد منظور کرنے کی تجویز کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیاں جلد باضابطہ رابطے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے حکومت ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس: حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر شدید تنقید

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری پر بلائے گئے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے پر شدید تنقید کی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار ..مزید پڑھیں