ایم کیو ایم اپنی مجبوریوں کے بجائے عوام کی مجبوریوں کا سوچے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ وہ کیوں وفاق کیساتھ کھڑی ہے۔ ایم کیو ایم اپنی مجبوریوں کے بجائے عوام کی ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کا ہر شہری عزیز ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور: وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے بیانات سے ملک دشمن عناصر کو مواقع فراہم کر رہی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا, 4 ..مزید پڑھیں

اپوزیشن ہر محاذ پر ناکامی کے بعد ‘محفوظ راستے’ کی تلاش میں ہے، چودھری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا، اپوزیشن ہر محاذ پر ناکامی کے بعد ‘محفوظ راستے’ کی تلاش میں ہے۔ ‘ماضی کے حکمرانوں نے مہنگی بجلی کے معاہدوں ..مزید پڑھیں

کورونا کی وجہ سے ملکی معیشت کا برا حال ہے، پرویز الہیٰ

لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ق) بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی، عوامی خدمت کاجذبہ رکھنے والوں کو بلدیاتی میدان میں اتارا جائے گا۔ کرک مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ ..مزید پڑھیں

‘وزیراعظم ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ بھرپور انداز سے لڑ رہے ہیں’

اسلام آباد: شبلی فراز نے کہا ہے کہ کشمیری حریت پسندوں کو سلام پیش کرتے ہیں، دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کیخلاف بھارتی جرائم پر خاموشی توڑے۔ کرک مندر کی بحالی کے اخراجات ذمہ داروں سے وصول کرنے کا حکم ..مزید پڑھیں

دعوے کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ کائنات کا نظام رب چلاتا ہے، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آج الحمدللہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس کی اصلیت بھی سامنے آ گئی۔ نواز شریف کی صداقت و امانتداری کی گواہی قدرت دے رہی ہے۔ کرک مندر کی بحالی ..مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف بھارت 15 سال سے ہر فورم پر جھوٹ بولتا رہا، شہریار آفریدی

اسلام آباد: شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ سندھ سے لیکر بلوچستان تک کشمیر کاز کیلئے لڑتے رہیں گے، ہمارا مطالبہ ہے کشمیریوں سے حق رائے دہی کا وعدہ پورا کیا جائے، اقوام متحدہ کی قراردادوں کی اہمیت پر زور ..مزید پڑھیں