کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں آتشزدگی سے 2 فیکٹریاں مکمل خاکستر

کراچی: کراچی میں پھر آگ کے شعلے بھڑک اٹھے، لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ سے عمارت کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا۔ لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ سے ملحقہ فیکٹری بھی لپیٹ میں آگئی، ..مزید پڑھیں

Advertisements