سمجھ ہی نہیں آتا کہ بابراعظم کو کس طرح آؤٹ کیا جائے، محمد عامر

لاہور: قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کی نسبت قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تکینک زیادہ بہتر ہے، سمجھ ہی نہیں آتا انھیں کس طرح آؤٹ کیا جائے۔ نیوزی لینڈ جانے ..مزید پڑھیں

Advertisements