پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی نہیں کرونا اعداد و شمار ہیں، برطانیہ

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستان میں کرونا کیسز میں اضافے پر 3 اپریل کو اسے سفری پابندیوں کی سرخ فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ کیا. نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے ٹوئٹر پر استفسار کیا کہ کیا یہ فیصلہ سائنس یا خارجہ پالیسی کی بنیاد پر کیا گیا؟ حتی کہ مسلمان …

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی نہیں کرونا اعداد و شمار ہیں، برطانیہ Read More »