پاکستان ایسی دھرتی ہے جہاں ہمارے شہیدوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سانحہ مچھ کےخلاف کوئٹہ میں جاری دھرنے میں پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا, 4 افراد ہلاک ..مزید پڑھیں

Advertisements

ایم کیو ایم اپنی مجبوریوں کے بجائے عوام کی مجبوریوں کا سوچے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ وہ کیوں وفاق کیساتھ کھڑی ہے۔ ایم کیو ایم اپنی مجبوریوں کے بجائے عوام کی ..مزید پڑھیں

عوام کے تعاون سے سلیکٹڈ کو ہٹا کر عوامی حکومت لائیں گے، بلاول بھٹو

ٹھٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہوں یا سینیٹ الیکشن، ہم ہرمیدان میں حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ اسلام آباد: انسداد دہشتگردی فورس کی فائرنگ سے طالبعلم جاں بحق ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی انگریز سامراج کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نالائق طالبعلم نقل کے باوجود فیل ہو رہا ہے۔ نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کا دعویٰ پاکستان نے مسترد کر ..مزید پڑھیں

حکومت عوام کا دکھ درد محسوس ہی نہیں کر رہی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مذاکرات کا وقت چلا گیا، اب مذاکرات اُس وقت ہوں گے تو جب وزیراعظم نہیں ہوگا۔ سینیٹ انتخابات 10 فروری سے قبل نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن لاہور میں میڈیا سے ..مزید پڑھیں

حکومت ضد اور ذاتی انا کی وجہ سے ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے، بلاول بھٹو

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 31 دسمبر تک سارے اراکین اپنے استعفے جمع کرا دیں گے۔ ہمارے استعفے ایٹم بم ثابت ہوں گے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بلاول ہاؤس ..مزید پڑھیں