وفاقی حکومت کا بہاولپور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان سے آج جنوبی پنجاب کے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی جس کے دوران بہاولپور میں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ‌ کیلئے ساڑھے 3ارب روپے کے فنڈز مختص کئے جائیں گے۔ ..مزید پڑھیں

Advertisements

سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحیم یار خان کے ائیرپورٹس ایک ماہ بعد بحال.

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحیم یار خان کے ائیرپورٹس پر ایک ماہ بعد فضائی آپریشن بحال کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے نوٹم کے مطابق سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور ..مزید پڑھیں