بیروت کی بندرگاہ سے 4 ٹن سے زائد بارود برآمد

بیروت: لبنانی فوج نے قیامت خیز دھماکوں سے تباہ حال بیروت کی بندرگاہ سے 4 ٹن سے زائد بارود برآمد کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیروت کی بندرگاہ کے داخلی راستے سے دھماکا خیز کیمیائی مواد ملا ..مزید پڑھیں

Advertisements

بیروت دھماکے پر وزیر اطلاعات سمیت 6 ارکان اسمبلی مستعفی

بیروت: لبنان کی وزیر اطلاعات منال عبد الصمد اور 6 ارکان پارلیمنٹ نے بندرگاہ دھماکے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی پر عوام سے معذرت کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے ..مزید پڑھیں

بیروت دھماکے پر ملکی اور غیر ملکی فنکاروں کا اظہار افسوس

کراچی: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ روز ہونے والے ہولناک دھماکے پر جہاں پوری دنیا افسوس کا اظہار کررہی ہے وہیں پاکستانی اور ترک اداکاروں نے بھی اس واقعے پر نہایت غم کا اظہار کیا ہے۔ اداکار ہمایوں سعید ..مزید پڑھیں

بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 78 افراد ہلاک 4000 سے زائد زخمی

بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے وزارت صحت نے تصدیق کی ..مزید پڑھیں