کراچی کی ترقی کے لیے پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف متحد ہوگئے

کراچی: تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم شہر کی ترقی کے لیے متحد ہوگئے، مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کر لیا۔ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں غلط فہمیاں دور ہوچکی ہیں، ..مزید پڑھیں

Advertisements

جب تک تحریک انصاف کی حکومت رہےگی عوام پرمصیبتیں بڑھیں گی، یوسف رضا گیلانی

ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جب تک رہے گی عوام پر مصیبتیں ہی بڑھیں گی۔ عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جاری ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت کا فوکس عوام کے حقیقی مسائل پر ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کا بیانیہ پٹ چکا اورعوام کو پٹے ہوئے مہروں سے کوئی دلچسپی نہیں، سیاسی یتیم پاکستان کی سیاست سے آؤٹ ہوچکے ہیں۔ اپوزیشن کونیب قوانین پراین آراو نہیں دے ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور بلاول بھٹو کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

 اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مابین دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ دونوں رہنما گلے ملے، بلاول بھٹو نے فواد چوہدری سے سوال کیا کہ میرے بھائی کہاں بھاگ رہے ہیں؟ جس پر فواد ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے آصف زرداری کے خلاف نااہلی ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے صدر اور رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس لے لی۔ تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے آصف علی ..مزید پڑھیں

احتساب کا سلسلہ نہیں رکے گا اور اس پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے: فواد چوہدری

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ سیاست میں ذاتی تلخیاں ہیں وہ کم ہوں گی لیکن احتساب کا سلسلہ نہیں رکے گا اور اس پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ..مزید پڑھیں