نیب زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر قانون کے مطابق سختی سے عمل پیرا ہے، جاوید اقبال

اسلام آباد: چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بدعنوان عناصر سے لوٹی گئی رقوم کی واپسی پر دباؤ اور دھمکی کی کوئی پرواہ نہیں۔ کراچی: آج سے ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو آنے ..مزید پڑھیں

جاوید اقبال نے خواجہ برداران کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی حمتی منظوری دیدی

قومی احتساب بیورو (نیب) کے وکیل نے لاہور ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے خواجہ برداران، خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق، کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی حمتی منظوری دے دی۔ جسٹس علی ..مزید پڑھیں

جاوید اقبال سمیت متعدد افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے خلاف ریفرنس دائر

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی آڈیو ویڈیو اسکینڈل کے مرکزی کرداروں کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔ نیب کی طرف سے دائر کیا جانے والا ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل ..مزید پڑھیں

جاوید اقبال کا عہدہ انہیں انٹرویو دینے کی اجازت نہیں دیتا، زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا عہدہ انہیں انٹرویو دینے کی اجازت نہیں دیتا، اگر انہوں نے انٹرویو دیا ہے تو قانونی کارروائی کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے صدر ..مزید پڑھیں

بیوروکریسی ملک کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے: جاوید اقبال

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہےکہ نیب بیوروکریسی کے کام میں رکاوٹ نہیں بلکہ آسانیاں پیدا کرنے والا ادارہ ہے۔ اسلام آباد میں بیوروکریسی سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس (ر) جاوید ..مزید پڑھیں

چیئرمین نیب: خیبرپختونخوا میں بھی کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے

پشاور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ دھمکیوں سے نیب کو خاموش نہیں کرایا جاسکتا، قانون کے دائرے میں ہر قدم اُٹھا رہے ہیں۔ نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب خیبر پختونخوا آفس کا دورہ ..مزید پڑھیں