‘چھوٹے میاں اور چند درباری پیرول قانون پر عمل کے بجائے باہر آنےکی دُہائیاں دے رہے ہیں’

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ بیگم شمیم اختر کی موت کو کیش کرنے کی کوشش کی گئی، پیرول پروپیگنڈا کا نیا منصوبہ ترتیب دیا گیا۔ پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی ..مزید پڑھیں

Advertisements

پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے. جس کے مطابق ن لیگی رہنماوں کو آج دوپہر اڑھائی بجے رہا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب ..مزید پڑھیں

شہباز اور حمزہ شاہی مہمان نہیں عوام کے مجرم ہیں، شہباز گل

لاہور: معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ شہباز اور حمزہ شاہی مہمان نہیں عوامی مجرم ہیں، کرپشن میں گرفتار خصوصی سہولیات کی امید نہ رکھیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی 5دن کیلئے پیرول پر رہائی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف، ..مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی

لاہور: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ ن لیگ کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے درخواست ڈپٹی کمشنر کو جمع کرائی۔ درخواست میں 2 ہفتے کی پیرول پر رہائی کی استدعا ..مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر صرف اقتدار کے مزے لوٹنے پاکستان آتے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اب حمزہ کو بھی جیل ناگوار گزررہی ہے اور وہ اسپتال جانا چاہتے ہيں،  اپوزیشن لیڈر صرف اقتدار کے مزے لوٹنے پاکستان آتے ہیں۔ لاہور میں صاف پانی کا مسئلہ ..مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور: احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد کر دی، دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء سے دلائل طلب کرلیے۔  احتساب ..مزید پڑھیں