‘جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی قرارنہیں دیا جاسکتا’

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ کیس بعد میں بنایا جاتا ہے گرفتار پہلے کرلیا جاتا ہے، مراد علی شاہ بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا بندیال ..مزید پڑھیں

Advertisements

‘گلگت بلتستان کے مستقبل کے حوالے سے قومی سطح پر مشاورت کی ضرورت ہے’

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی بلیک لسٹ میں ڈلوانے میں ناکام ہوگا۔ اپوزیشن کا مقصد اداروں پر حملہ کرنا ہے، شہباز گل اسلام آباد میں ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا نیٹ فلکس پاکستانی ورژن لانچ کرنے کا اعلان

H اسلام آباد: وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بہت جلد ملک میں نیٹ فلکس (پاکستانی ورژن) سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کیس بعد میں بنایا جاتا ہے گرفتار پہلے کرلیا جاتا ہے، مراد علی شاہ سماجی رابطے کی ..مزید پڑھیں

کیس بعد میں بنایا جاتا ہے گرفتار پہلے کرلیا جاتا ہے، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں قانون توڑنے والوں کے خلاف کھڑے ہیں، ملک کو جب بھی ضرورت پڑی وکلا آگے آئے، پیپلزپارٹی نے ملک کو آئین دیا، وفاقی حکومت جزائر سے متعلق آرڈیننس ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کا مقصد اداروں پر حملہ کرنا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کرنے کی فوٹیج کرپشن پارٹنرز کے منہ پر طمانچہ ہے۔ جعلی جمہوریت پسندوں کا جعلی بیانیہ اختتام کو پہنچا۔ ڈرامہ ختم شد، ..مزید پڑھیں

نواز شریف اور احسن اقبال کیخلاف نیب ریفرنسز کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بدعنونی کا ایک اور ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی۔ آئی جی سندھ کو اغوا کر کے مقدمہ درج کرنے کیلئے دباؤ ڈالا گیا، شاہد ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت جزائر آرڈیننس سے بلا تاخیر دستبردار ہو جائے، بلاول بھٹو

کراچی:  بلاول بھٹو زرداری نے جزائر کے متعلق صدارتی آرڈیننس کیخلاف سندھ اسمبلی کی متفقہ قرارداد منظور ہونے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی دستور کی خلاف ورزی اور صوبوں کے حقوق غصب کرنے کو برداشت ..مزید پڑھیں