عوام کو ریلیف پہنچانا ہماری پہلی ترجیح ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ چھوٹی، درمیانی صنعتوں کورعایتی نرخوں پربجلی کی فراہمی سے کارخانے چلیں گے۔ جسٹس قاضی فائز ریفرنس میں سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ..مزید پڑھیں

Advertisements

جسٹس قاضی فائز کو جان بوجھ کر فیض آباد دھرنا فیصلے پر ٹارگٹ کیا گیا، اختلافی نوٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے فیصلے کے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے جسٹس قاضی کو غیر قانونی طریقے سے ہٹانے کی کوشش کی۔ سپریم کورٹ میں ..مزید پڑھیں

ہمیں کورونا وبا میں معیشت کو بھی ساتھ لے کر چلنا ہے، شفقت محمود

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔ امریکی انتخابات: مختلف ریاستوں کے نتائج، اب تک جوبائیڈن کو واضح ..مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں مسلمانوں کی توہین نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رسول کریم ﷺکی شان میں توہین کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔ امریکی انتخابات: مختلف ریاستوں کے نتائج، اب تک جوبائیڈن کو ..مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا کی دوسری لہر تیزی سے پھیل رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اب اپنی صنعتیں بند نہیں کریں گے کیونکہ ملک دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے’ اسلام آباد میں اپنی ..مزید پڑھیں

‘عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے’

لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کی ترجمانی کی اہم ذمہ داری سونپی ہے، عثمان بزدار نے وسائل کا رخ پسماندہ علاقوں کی طرف موڑ دیا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق ..مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت گلگت بلتستان کو ابھی تک حصہ نہیں ملا، بلاول بھٹو

غذر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست منافقت پرمبنی ہے۔ فیاض الحسن عہدے سے فارغ، فردوس عاشق معاون خصوصی اطلاعات پنجاب تعینات یاسین غذر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ..مزید پڑھیں

نہ ہم نے این آر او مانگا نہ این آر او عمران خان سے چاہتے ہیں، ایاز صادق

مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ  میری کہی ہوئی بات کو حکومتی ارکان افواج پاکستان پر ڈال رہے ہیں اور یہ پاکستان کی خدمت نہيں۔ ہمیں میر جعفر ، میر صادق اور ..مزید پڑھیں