عمران خان اداروں کو اپنی کرسی کیلئے استعمال کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر سردار ایاز صادق محب وطن نہیں تو کوئی محب وطن نہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کا (ن) لیگ چھوڑنے کا فیصلہ لاہور میں شیرجواں فورس پروگرام کی تقریب سےخطاب ..مزید پڑھیں

Advertisements

‘پوری انسانیت کی فلاح یقیناً آپ ﷺ کی سنت ِ طیبہ کی پیروی میں ہے’

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ توہین رسالت کے واقعات نفرت کا باعث اور امن کی روح کے خلاف ہیں۔ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، شبلی فراز صدر عارف علوی ..مزید پڑھیں

‘کرائے کے سیلیکٹڈ ترجمان آئین کے بیانیہ کو غداری کا بیانیہ کہہ رہے ہیں’

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بھارت فواد چوہدری کے بیان کو بنیاد بنا کر فیٹف جانے کا اعلان کر رہا ہے۔ ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، 6 افراد جاں بحق پاکستان مسلم لیگ ..مزید پڑھیں

فرانسیسی سفارتخانے جانے پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آبپارہ کے مقام پر تاجروں نے گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ایاز صادق کی کہی ہوئی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، شبلی فراز تاجروں نے ہاتھوں ..مزید پڑھیں

ایاز صادق کے بیان کا معاملہ: لاہور کے تھانہ سول لائنز میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواست

لاہور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے قومی سلامتی سے متعلق بیان پر ایک شہری نے ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کےلیے لاہور پولیس کو درخواست دیدی  ریسٹورینٹس، شادی ہالز اور مارکیٹیں کرونا کے پھیلاؤ کا ..مزید پڑھیں

خطے کے امن کے لئے کشمیر کے مسئلے کا حل ضروری ہے، اعجاز احمد

اسلام آباد: وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اسلام امن اور رواداری کا مذہب ہے۔ مسلم امہ کو اسلاموفوبیا سے متعلق متحد اور ناموس رسالت کے معاملے پر یکجا ہونا چاہیے۔ ہندوستان تو پاکستان کو نیچا دکھانے ..مزید پڑھیں