‘میں بزدل نہیں مقابلہ کرنا جانتا ہوں، اقتدار کی خاطر خاموش ہو کر نہیں بیٹھوں گا’

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں بزدل نہیں مقابلہ کرنا جانتا ہوں، اقتدار کی خاطر خاموش ہو کر نہیں بیٹھوں گا، عہدے کے لیے اپنا مقصد نہیں بدل سکتا۔ عمران خان سیاست میں وزیراعظم بننے کے لئے نہیں ..مزید پڑھیں

عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی اسمبلی سے شکست دلوانا تاریخی کامیابی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کو چیئر مین سینیٹ منتخب کرائیں گے۔ قومی ..مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست جیت گئے، عبدالحفیظ شیخ کو شکست

سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے درمیان مقابلے کا نتیجہ سامنے آگیا۔ جنرل نشست پر یوسف رضا گیلانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق 340 ..مزید پڑھیں

سینیٹ میں پیسے کے استعمال کی بات کرکے اپوزیشن کی کردار کشی کی جا رہی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے الزام عائد کیا ہے کہ سینیٹ میں پیسے کے استعمال کی بات کرکے اپوزیشن کی کردار کشی کی جا رہی ہے۔ پیسہ حکومت استعمال کر رہی ہے۔ پاک فوج خطے میں ..مزید پڑھیں

‘قومی ترقی کے لئے سی پیک کے ناگزیر ہونے پر پاکستان میں مکمل سیاسی اتفاق رائے ہے’

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی ترقی کے لئے سی پیک کے ناگزیر ہونے پر پاکستان میں مکمل سیاسی اتفاق رائے ہے۔ سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے ارکان گتھم ..مزید پڑھیں

پاک فوج خطے میں امن واستحکام کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج خطے میں امن واستحکام کیلئے پرعزم ہے۔ پاک فوج قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے کردار ادا کر رہی ہے۔ سندھ اسمبلی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم پہلے کسی سے ہاتھ نہیں ملاتے تھے لیکن آج ملاقاتیں کر رہے ہیں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی نے اپنے صاحبزادے کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈٰیا پر اسے بھونڈے طریقے سے چلایا جا رہا ہے۔ وزیراعظم پہلے کسی سے ..مزید پڑھیں