کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ وہ کیوں وفاق کیساتھ کھڑی ہے۔ ایم کیو ایم اپنی مجبوریوں کے بجائے عوام کی ..مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بات میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ وہ کیوں وفاق کیساتھ کھڑی ہے۔ ایم کیو ایم اپنی مجبوریوں کے بجائے عوام کی ..مزید پڑھیں
لاہور: وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے بیانات سے ملک دشمن عناصر کو مواقع فراہم کر رہی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا, 4 ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے قومی سلامتی کے مشاورتی بورڈ کے آٹھویں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا کا اقتصادی مرکز بننے کی راہ پر گامزن ہے۔ اپنے لوگوں کے اعتماد ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے روایتی سفارت کاری کو معاشی سفارتکاری سے ہم آہنگ کیا ہے، بہت سے افریقی ممالک او آئی سی کے رکن ہیں اور عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ کوسنگ دلی اور بے حسی کی انتہا قرار دے دیا. اپنے لوگوں کے اعتماد کو کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، وزیراعظم مریم اورنگزیب کا کہنا ..مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے مچھ سانحے کے متاثرین کو کوئٹہ آنے کی یقین دہانی کرادی۔ کیا ارطغرل نے کاشف ضمیر کے ساتھ معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔۔۔؟ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لواحقین سے اپنے پیاروں کی تدفین ..مزید پڑھیں
لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا، اپوزیشن ہر محاذ پر ناکامی کے بعد ‘محفوظ راستے’ کی تلاش میں ہے۔ ‘ماضی کے حکمرانوں نے مہنگی بجلی کے معاہدوں ..مزید پڑھیں
لاہور: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا براہ راست انحصار سستی توانائی کی دستیابی پر ہے، ماضی کے حکمرانوں نے رینٹل پاور پلانٹس اور مہنگی بجلی کے معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا۔ اسامہ ..مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی جائز جدوجہد کی بھرپور حمایت جاری رہے گی۔ چینی ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ مریم نواز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ ایون فیلڈ کی منی ٹریل قوم کو دے دیں۔ چینی کی فی کلو قیمت 95 روپے تک پہنچ گئی پاکستان مسلم ..مزید پڑھیں