حکومت عوام کو این آر او دے کر انہیں جینے کا حق دے دے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کلبھوشن جادھو کو خصوصی رعایت دینے اور مسئلہ کشمیر کو خراب کرنے کیلئے عمران حکومت نے وہ کام کیے ہیں جو 70 سال میں کوئی نہیں کرسکا۔ 5 ..مزید پڑھیں

Advertisements

تحریک انصاف کی حکومت کا فوکس عوام کے حقیقی مسائل پر ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ  اپوزیشن کا بیانیہ پٹ چکا اورعوام کو پٹے ہوئے مہروں سے کوئی دلچسپی نہیں، سیاسی یتیم پاکستان کی سیاست سے آؤٹ ہوچکے ہیں۔ اپوزیشن کونیب قوانین پراین آراو نہیں دے ..مزید پڑھیں

ہماری حکومت آنے سے پہلے پاکستان گرے لسٹ میں تھا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے قانون میں اپوزیشن کی مجوزہ ترامیم  تحریک انصاف کے لیے قابلِ قبول نہیں ہیں۔ نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ..مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں ایسی شفاف حکومت آج تک نہیں آئی، عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے بوجھ تلے دبی اپوزیشن کو عوام نے پہلے بھی مسترد کیا اور آئندہ بھی کریں گے، آج بھی اپوزیشن کی اپنی صفوں کے اندر بھرپور انتشار اور افراتفری ہے، ..مزید پڑھیں

حکومت جواب دے کہ کلبھوشن کو ریلیف کیوں دینا پڑ رہا ہے؟ بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے کلبھوشن یادیو کو سہولت دینے کیلئے آرڈیننس پیش کیا جو غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔ حکومت جواب دے بھارتی جاسوس کو ریلیف کیوں دینا پڑ رہا ہے؟ ..مزید پڑھیں

‘حکومت نے طے کرلیا ہے کہ عوام اور کورونا خود ہی ایک دوسرے سے نمٹ لیں’

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ حکومت نے کورونا کے خلاف جنگ میں ہتھیار ڈال دئیے ہیں۔ مودی کی ’’ہندوتوا ‘‘ سرکار کی ..مزید پڑھیں