آج کل

حکومت

کسی صوبے سے اختلاف نہیں، وفاق سب کو برابر دیکھے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہےکہ  پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جارہی ہے، چیف جسٹس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت …

کسی صوبے سے اختلاف نہیں، وفاق سب کو برابر دیکھے، وزیراعلیٰ سندھ Read More »

افغانستان میں امن خطے کے مستقبل کے لیے اہم ہے، شاہ محمود قریشی

 پاکستان افغانستان دوطرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جارہی ہے، چیف جسٹس اسلام آباد میں پاکستان افغانستان دوطرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ نے کہا …

افغانستان میں امن خطے کے مستقبل کے لیے اہم ہے، شاہ محمود قریشی Read More »

پیٹرول پر 20 روپے فی لیٹر اور چینی پر 7 روپے فی کلو کا اضافہ ناکام بنائیں گے، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عام آدمی کے استعمال کی ہر شے پر اربوں روپے کا بالواسطہ ٹیکس لگادیا گیا ہے جس کے بعد ملک میں مہنگائی کا ایک نیا سونامی آنے والا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ملازموں …

پیٹرول پر 20 روپے فی لیٹر اور چینی پر 7 روپے فی کلو کا اضافہ ناکام بنائیں گے، بلاول بھٹو Read More »

‘عمران صاحب الیکشن کمشن کے آئینی اختیارات چھین کر پاکستان کو ’بنانا ری پبلک‘ بنانا چاہتے ہیں’

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی انتخابی ترامیم کو آئین اور الیکشن کمیشن پر سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان پارلیمانی نظام جمہوریت ختم کرکے صدارتی نظام مسلط کرنا چاہتے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے …

‘عمران صاحب الیکشن کمشن کے آئینی اختیارات چھین کر پاکستان کو ’بنانا ری پبلک‘ بنانا چاہتے ہیں’ Read More »

تین سال میں موجودہ حکومت نے 15 ہزار ارب سے زائد روپے کا اضافی قرضہ لیا، شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ شوکت ترین نے وہی بجٹ تقریر پڑھی جو پیپلزپارٹی کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے پڑھی تھی۔ وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو 500 میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کی، فواد چودھری کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد …

تین سال میں موجودہ حکومت نے 15 ہزار ارب سے زائد روپے کا اضافی قرضہ لیا، شاہد خاقان Read More »

وزیراعلیٰ سندھ کی صلاحتیوں سے وفاق نہ صرف پریشان ہے بلکہ خوف زدہ ہے، ناصرحسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصرحسین شاہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ  فواد چوہدری سندھ کی نگرانی کے خواب دیکھنا بند کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی صلاحتیوں سے وفاق نہ صرف پریشان ہے بلکہ خوف زدہ ہے۔ اپنے ایک بیان میں ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب کے …

وزیراعلیٰ سندھ کی صلاحتیوں سے وفاق نہ صرف پریشان ہے بلکہ خوف زدہ ہے، ناصرحسین شاہ Read More »

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو 500 میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کی، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ بے اختیار ہیں، اہم فیصلے وزیراعلیٰ ہاؤس نہیں، بلاول ہاؤس میں ہوتےہیں۔ گورنرراج کی آئین میں گنجائش نہیں، رواں سال سندھ کواین ایف سی ایوارڈسے 750 ارب ملیں گے۔ استعفیٰ بھی نہیں دے رہے، الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی جوائن …

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو 500 میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کی، فواد چودھری Read More »

کورونا وائرس: مزید 56 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کے 1200 سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے مطابق  24گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق 12 …

کورونا وائرس: مزید 56 افراد جاں بحق، فعال کیسز میں کمی Read More »

ماضی میں ہمیشہ اوپر والے طبقے کا سوچ کر بجٹ بنائے گئے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کی وجہ سے عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ جہانگیر ترین گروپ کا بجٹ کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دینے کا اعلان وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا …

ماضی میں ہمیشہ اوپر والے طبقے کا سوچ کر بجٹ بنائے گئے، وزیراعظم Read More »

لوگوں کو اپنے گھر کا مالک بنانے کیلئے پالیسی مرتب کی گئی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بجٹ 2021 – 22ء سے واضح ہو گیا کہ ہم نے معیشت کو مستحکم کر لیا ہے، اب ہم اقتصادی حوالے سے گروتھ کی جانب گامزن ہوں گے۔ جمعہ کو بجٹ 2021 – 22ء کے حوالے سے پارلیمنٹ کی راہداری میں گفتگو کرتے ہوئے …

لوگوں کو اپنے گھر کا مالک بنانے کیلئے پالیسی مرتب کی گئی ہے، وزیر خارجہ Read More »