این سی او سی نے کل سے دوسرے مرحلے میں سکولز کھولنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد:  این سی او سی نے کل سے دوسرے مرحلے میں سکولز کھولنے کی اجازت دے دی، کل چھٹی سے آٹھویں کلاسز کا آغاز ہوگا۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا ..مزید پڑھیں

Advertisements

طوفانی بارشوں سے خیبرپختونخوا میں ہلاکتوں کی تعداد 48 ہوگئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں بارشوں کی وجہ سے گھروں کی چھتیں گرنے اور پانی میں بہہ جانے سمیت مختلف حادثات میں اب تک 48 افراد جاں بحق اور 34 زخمی ہوچکے ہیں۔ ملک بھر سمیت خیبرپختونخوا میں ہونے والی طوفانی ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں جتنے کرپٹ بیٹھے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی، خواجہ آصف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کوئی بے ایمان نہیں اور پورا صوبہ جنت کا ٹکڑا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسپیکر ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کا انوکھا احتجاج ..

پشاور: خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کی جانب سے پکوڑے بیچنے کے بیان پر ”پکوڑا ڈے“ منا ڈالا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں کی جانب سے ..مزید پڑھیں

پختونخوا میں تباہی 5 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی: پی ڈی ایم اے

پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 5 مکانات مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے ..مزید پڑھیں

حکومتی وارننگ نظر انداز، خیبر پختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز بند

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس سے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں جب کہ حکومت نے ڈاکٹرز سے ہڑتال فوری ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل ..مزید پڑھیں

فوڈ اتھارٹی نے مٹھائی کے 3 کارخانے سیل کر دیئے

خیبر پختونخوا فوڈ اتھارٹی نے پشاور میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص مٹھائی بنانے کے 3 کارخانے سیل کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق پھندو روڈ پشاور پر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کارروائیاں کی گئیں اس دوران ناقص مٹھائیوں کی تیاری ..مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا

آج ہم اور جماعت اسلامی جدا ہو رہے ہیں،اچھے ساتھی رہے جدائی صرف سیاسی ہے،پرویزخٹک پشاور: جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا ،وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کہتے ہیں اچھے ساتھی رہے ،جدائی صرف سیاسی ہے ۔ ..مزید پڑھیں