دودھ اور مکھن کا زیادہ استعمال کرنے والے مرد خبردار ہوجائیں….!

مکھن اور دودھ کے فوائد تقریبا سبھی جانتے ہیں صحت مند رہنے کے لئے لوگ اس کا استعمال ضروری سمجھتے ہیں. عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کسی بھی چیز کا ضرورت سے زیادہ استعمال ہماری صحت کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ ..مزید پڑھیں

کرونا سے متاثرہ ماں بچے کو دودھ پلاسکتی ہے یا نہیں…؟ ماہرین نے بتادیا ..!

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اب تک ہلاک 7 لاکھ 18 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں. سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہوچکی تھیں۔ دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد کے ..مزید پڑھیں

‘دودھ‘ کی بہتی نہر

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کو جہاں قدرت نے بلند و بالا پہاڑوں، شفاف ندی نالوں، آبشاروں، میدانوں، برف پوش چوٹیوں اور جنگلات کے حُسن سے نوازا ہے وہیں ماربل جیسے خزینے سے بھی مالامال کیا ہے۔ بدقسمتی سے قدرت ..مزید پڑھیں

ﺩﻭﺩﮪ ﺧﺎﻟﺺ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﻼﻭﭨﯽ ؟ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﺎ ﺍٓﺳﺎﻥ ﻃﺮﯾﻘﮧ !

ﺍﺷﯿﺎﺋﮯ ﺧﻮﺭﺩﻭ ﻧﻮﺵ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻏﺬﺍ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﺑﭽﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﻭﮞ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﯾﮑﺴﺎﮞ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼﻭﭦ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﻼﻧﮯ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺎﺕ ﺯﺑﺎﻥ ﺯﺩ ﻋﺎﻡ ﮨﮯ۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮔﻮﺍﻻ ..مزید پڑھیں