شہداء کی قربانیاں کسی صورت ضائع نہیں جائیں گی، آرمی چیف

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن واستحکام کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ ایسا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو دنیا میں ایک عالمی طاقت کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

سیکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ

کوئٹہ کے علاقے آوران میں سیکیورٹی فورسز آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ، کئی ٹھکانے تباہ کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور مواصلاتی آلات برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ..مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کیلئے قونصلر مقرر کرنے کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد : بھارتی دہشت گرد کلبھوشن یادیو کیلئے قونصلر مقرر کرنے کی درخواست پر آج سماعت ہوگی، وزارت قانون نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھارتی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان بھی شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی ..مزید پڑھیں

حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں سنجیدہ ہے تو وزیر کو نکالنا ہو گا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نالائق اور نااہل ہے، اگر نکالنا ہے تو انہیں نکالا جائے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے ..مزید پڑھیں