‘نواز شریف پیسے بھی لوٹ کر لے گئے اور فوج کے خلاف بھی بول رہے ہیں’

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف زرداری کے حامیوں کو غدار قرار دے دیا۔ حکومت نے ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا، سراج الحق گلگت ..مزید پڑھیں

Advertisements

مولانا اسلام کے بجائے اسلام آباد کے لیے اپنی سیاست کر رہے ہیں، پرویز خٹک

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور موجودہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کے جلسے جلوسوں اور تحریک سے گھبرانے والی نہیں ہے۔ ہمارا مستقبل اور قبلہ پاکستان ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر نوشہرہ میں تقریب سے ..مزید پڑھیں

نریندرمودی کی وجہ سے بھارت میں فاشزم بڑا ہے، فواد چودھری

سیالکوٹ: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ بھارت کا زیادہ ترداعش کی تنظیمیوں سے تعلق ہے، نریندرمودی کی وجہ سے بھارت میں فاشزم بڑا ہے۔ فیٹف کی میٹنگ میں پاکستان نے بھارتی دہشت گردی پرتوجہ ..مزید پڑھیں

عدلیہ سے درخواست ہے کہ زرداری ٹولے کے کیسز میں جلد انصاف کریں، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نیب چیئرمین کی تقرری خورشید شاہ کی نامزدگی پر ہوئی۔ ہماری بھی عدلیہ سے درخواست ہے کہ زرداری ٹولے کے کیسز میں جلد انصاف کیا ..مزید پڑھیں

جاوید اقبال کا عہدہ انہیں انٹرویو دینے کی اجازت نہیں دیتا، زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا عہدہ انہیں انٹرویو دینے کی اجازت نہیں دیتا، اگر انہوں نے انٹرویو دیا ہے تو قانونی کارروائی کریں گے۔ پیپلزپارٹی کے صدر ..مزید پڑھیں

غیرقانونی ٹھیکوں میں نیب کا آصف زرداری کو ضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے غیرقانونی ٹھیکوں کے ریفرنس میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے اور اس میں سابق صدر آصف علی زرداری کو بطور ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کے سلسلے میں نیب ..مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایک اور ملزم کی وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں دو خواتین ملزمان کے بعد اور ایک ملزم نے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دے دی جب کہ عدالت نے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کی عبوری ضمانت ..مزید پڑھیں

زرداری کی حفاظتی ضمانت منسوخ، منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم

کراچی: بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں واپس لیتے ہوئے مقدمے کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ ..مزید پڑھیں

پلوامہ کیس: موجودہ حالات میں نابالغ حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ کرنا کیا ہے، زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے آغا سراج درانی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آغا سراج درانی کو اسلام آباد سے گرفتار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ اسپیکر کو گرفتار کرکے جمہوریت کو چیلنج کیا ..مزید پڑھیں