سابق حکمرانوں سے سرکاری خزانے سے خرچ رقم وصول کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سابقہ حکمرانوں سے خرچ کی گئی رقم وصول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر اہم فیصلے کیے گئے۔ ..مزید پڑھیں

Advertisements