ایک ہی سکول کے 7 اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

پشاور: ایک ہی سرکاری سکول کے 7 اساتذہ میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نمبر 1 کینٹ سے ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایک ہفتہ قبل اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، ..مزید پڑھیں

Advertisements