رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا۔ عمران خان نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کیا تو اس موقع پر شرکا نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم ..مزید پڑھیں

Advertisements