اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بروقت گندم کی ریلیز نہیں کی جس کی وجہ سے صوبے میں آٹا مہنگا ہوگیا۔ علی زیدی اور فواد چوہدری سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت وپیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بروقت گندم کی ریلیز نہیں کی جس کی وجہ سے صوبے میں آٹا مہنگا ہوگیا۔ علی زیدی اور فواد چوہدری سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ..مزید پڑھیں
پھوٹی کوڑی کا استعمال دنیا میں کوئی پانچ ہزار (5000) سال قبل وادیٔ سندھ کی قدیم تہذیب میں بطور کرنسی عام تھا۔ “پھوٹی” کا نام اسے اس لئے دیا گیا کیونکہ یہ ایک طرف سے پھٹی ہوئی ہوتی ہے۔ اس ..مزید پڑھیں
کراچی: پیپلز پار ٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھی ثقافت ارض پاکستان کا تاج ہے، یومِ ثقافتِ سندھ ہم آہنگی و بھائی چارے کا پیغام ہے۔ پی ڈی ایم کی عوامی تحریک کی کامیابی میں ..مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور یومیہ کیسز اور اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔ ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 71 ہزار 508 ہے جس میں ..مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے 33 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 193 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 61 ہزار 82 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ..مزید پڑھیں
استور: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام پیسے وزیروں سے لے کر ووٹ تیرکو دیں۔ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ استورمیں انتخابی جلسے سے خطاب ..مزید پڑھیں
کراچی: آرمی چیف کی جانب سے کراچی واقعے کا نوٹس لینے کے بعد آئی جی سندھ اور دیگر اعلیٰ پولیس افسران نے تحقیقات ہونے تک چھٹی پر جانے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان ..مزید پڑھیں
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ کی باتوں میں تضاد، خود کلیئر نہیں، آپ دونوں طرف نہیں کھیل سکتے، منافقت بند کریں، جب جرم ہوا تو پھر کارروائی پر کس بات کی دہائی ؟ پورا ..مزید پڑھیں
کراچی: کراچی کی شیریں جناح کالونی میں بس کے قریب دھماکے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ جائے حادثہ سے سلنڈر کا کوئی ٹکڑا نہیں ملا، یہ بارودی مواد تھا۔ مہنگائی کے خاتمے کے ..مزید پڑھیں
لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید سے پہلے سندھ کو دیکھنا چاہئے، بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ کی نا اہلی اور بیڈ گورننس نظر نہیں آئی۔ کیپٹن(ر) صفدر پر جھوٹا کیس ..مزید پڑھیں