توہین رسالت کیس: سپریم کورٹ نے آسیہ بی بی کو بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت پانے والی آسیہ بی بی کو بری کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل ..مزید پڑھیں

Advertisements

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے حکومتی احکامات معطل کردیے

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کو معطل کردیا چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا وزیراعظم کوبتادیں آئی جی کے تبادلے کاحکم معطل کرنےجارہےہیں، کیا یہ ہے نیا پاکستان ۔ ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی لگا دی

کراچی: سپریم کورٹ نے پاکستانی چینلز پر بھارتی مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی لگا دی چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا بند کریں یہ بھارتی مواد ، کوئی ہمارا ڈیم بند کرارہا ہے تو ہم ان ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات ختم کرنے کے لیے 15 دن کی مہلت دے دی

کراچی: سپریم کورٹ نے 15 دن میں کراچی سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کراچی سے تجاوزات کے خاتمے سےمتعلق کیس کی سماعت ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا تجاوزات کے خاتمے کے لیے جوائنٹ ٹیم بنانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے شہر میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے مشترکہ ٹیم بنانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تجاوزات اور سرکاری اراضی پر قبضے سے متعلق ..مزید پڑھیں

دبئی میں جائیداد رکھنے والے پاکستانی سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد: ایف آئی اے نے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیدادوں سے متعلق عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی   رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیاسی شخصیات اور ان سے وابستہ 35 افراد کی دبئی میں جائیدادیں ہیں ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا فیصلہ نیب کی جانب سے چیلنج

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیلیں نیب نے سپریم کورٹ میں دائر کیں۔ نیب نے مؤقف اختیار کیا کہ ..مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں تحقیقات کے حوالے سے سندھ حکومت تعاون نہیں کر رہی، جے آئی ٹی سربراہ

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی نے اپنی دوسری پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ نے عدالت میں انکشاف کیا کہ جعلی اکاؤنٹس سے شروع ہونے والا سلسلہ انتہائی پیچیدہ منی ..مزید پڑھیں