سپریم کورٹ کی جانب سے ملک بھر کے سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈیڑھ ماہ میں ملک بھر کے تمام سول اور کنٹونمنٹ علاقوں سے بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بینچ ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے موبائل کی پوسٹ پیڈ سروسز سے بھی اضافی چارجز ختم کر دیے

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے موبائل کمپنیز کی جانب سے زائد ٹیکس وصول کرنے کے کیس میں پوسٹ پیڈ سروس پر بھی سروس چارجز ٹیکس ختم کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں موبائل کمپنیز کی ..مزید پڑھیں

زمینوں پر قبضے کے الزام میں مطلوب ملزم منشاء بم سپریم کورٹ سے گرفتار

پنجاب پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب ملزم منشا بم کو سپریم کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران منشاء بم کا کہنا تھا کہ وہ گرفتاری دینے کے لیے عدالت آئے ..مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس: حنیف عباسی کی نظرثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کی نظرثانی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ سپریم کورٹ کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ..مزید پڑھیں

مہنگے پانی کی فروخت کیس: ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے منرل واٹر کمپنیوں کے مہنگے پانی فروخت کے کیس میں تمام کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیے اور ریمارکس دیے کہ منرل واٹر کمپنی کرائےکی جگہ لےکرمفت کا پانی بیچ رہی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم ..مزید پڑھیں