صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کے جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی پارٹی جھنڈے کی تشہیر کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت نے مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ ..مزید پڑھیں

Advertisements

وفاق چاہتا ہے کراچی میں ایڈمنسٹریٹر اور ایڈوائزری کمیٹی مل کر کام کرے، اٹارنی جنرل

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر راج اور آرٹیکل 149 کا اطلاق زیر غور نہیں ہے، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں میرے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے ..مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو خریدنے والی کمپنی کی جانچ پڑتال کی جائے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس کمپنی نے کے الیکٹرک کو خریدا ہے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ..مزید پڑھیں

وفاق کراچی کو بچانے کیلئے مختلف آئینی آپشن سوچ رہا ہے، اٹارنی جنرل

کراچی: سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل نے بیان دیتے ہوئے کہا کراچی اس وقت ایک یتیم شہر بنا ہوا ہے، اگر کراچی تباہ ہوا تو پاکستان تباہ ہوگا، وفاق کراچی کو بچانے کیلئے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لےلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ نے نیب افسران کے نام پر پیسے لینے والے ملزم محمد ندیم کی ضمانت کے مقدمہ کے تحریری فیصلے میں ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کی رپورٹ پر حکومت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سانحہ اے پی ایس کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر حکومت سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سانحہ ..مزید پڑھیں

کرپشن کے مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا چیئرمین نیب ..مزید پڑھیں