فارن فنڈنگ کیس: عمران خان نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کی رکنیت سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کی ..مزید پڑھیں

Advertisements

پرویز مشرف نے سزائے موت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد : سابق صدرپرویزمشرف نے غداری کیس سے متعلق سزائے موت کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پرویزمشرف کی اپیل 89 صفحات پرمشتمل ہے جس میں انہوں نے وفاق اورخصوصی عدالت کوفریق بنایا گیا ہے۔ پرویزمشرف نے درخواست ..مزید پڑھیں

حکومت کی آرمی چیف کی توسیع کے فیصلے پر سپریم کورٹ سے حکم امتناع کی درخواست

 اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرنے اور نظرثانی اپیل پر لارجر بنانے کی درخواست دائر کردی۔ وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور صحافیوں کی ملاقات پر سپریم کورٹ کی جانب سے وضاحت جاری

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے سے متعلق چیف جسٹس سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بعض ٹی وی ..مزید پڑھیں

پارلیمنٹ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے کا ہمیشہ کیلئے حل نکالے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تفصیلی فیصلہ 39 صفحات پر مشتمل ہے جسے جسٹس منصور علی ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی موبائل ایپ اور ہیلپ لائن سروس متعارف

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سائلین کو جلد انصاف فراہم کرنے کے لیے موبائل ایپ اور ہیلپ لائن سروس متعارف کردای۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے سپریم کورٹ کی نئی سروسز کا افتتاح کیا ..مزید پڑھیں

کراچی پر وفاق کے کنٹرول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، فروغ نسیم

کراچی: وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کراچی پر وفاق کے کنٹرول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ کراچی کی خراب صورت حال پر وفاقی حکومت حرکت میں آگئی شہر کو کنٹرول کر نے کے لیے قانو ..مزید پڑھیں

بھارت میں ہجوم کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت پرنریندر مودی سے جواب طلب

نئی دلی: بھارتی سپریم کورٹ نے ہجوم کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سمیت 10 ریاستوں کو بھی اس حوالے سے نوٹس جاری کیے ہیں جن ..مزید پڑھیں