سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحیم یار خان کے ائیرپورٹس ایک ماہ بعد بحال.

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور اور رحیم یار خان کے ائیرپورٹس پر ایک ماہ بعد فضائی آپریشن بحال کردیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے نوٹم کے مطابق سیالکوٹ، سکھر، بہاولپور ..مزید پڑھیں

Advertisements