کراچی کے شادی ہالز رات 11 بجے بند کرنے کا فیصلہ

Loading… کراچی میں شادی کی تقریبات رات 11 بجے ختم کرنے کا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، 11 بجے کے بعد بھی کھلے رہنے والے ہالز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی افتخارشالوانی کی زیر صدارت ..مزید پڑھیں

Advertisements