احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح‌ اسماعیل پر فرد جرم عائد کر دی

ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کا نہ پہلے کوئی وجود تھا نہ اب ہے، مریم نواز ..مزید پڑھیں

Advertisements

مجھ پرکرپشن نہیں اختیارات سے تجاوز کا الزام ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ماضی میں ہم بھی جذبات میں آگئے تھے جوبجلی گیس کے منصوبے تیزی سے لگادیے۔ این سی ای سی نے دربار، سینما اور تھیٹرز فوری طور پر بند کرنے کے ..مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کا کراچی واقعہ سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ماضی میں ہم بھی جذبات میں آگئے تھے جو بجلی گیس کے منصوبے تیزی سے لگادیے۔ احتساب عدالت کے باہر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ..مزید پڑھیں

معیشت تباہ ہو چکی ہے اور عوام تکلیف میں ہے، شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد:  سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کنونشن سینٹر میں تقریر میں تصدیق کی کہ نوازشریف سے استعفیٰ مانگا گیا۔ اورماڑہ: کوسٹل ہائی وے پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق اسلام آباد میں پریس ..مزید پڑھیں

کرپٹ گروہ روز نئی آڑھ کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتا ہے، شہباز گل

اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے مال بنایا، موصوف نہ صرف خود کرپشن کرتے رہے بلکہ شریفوں کے سہولت کار بھی تھے۔ وزیراعظم نے عاصم سلیم باجوہ کا ..مزید پڑھیں

اپوزیشن اپنا کردار ادا نہیں کرے گی تو کیا کرے گی؟ شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے بتایا جائے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ کہاں سے ملتا ہے تاکہ میں بھی حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ کے لیے اپلائی کروں۔ نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری: پاکستانی ہائی ..مزید پڑھیں

عوامی مسائل کو اجاگر کرنا بغاوت ہے تو ہر روز بغاوت ہو گی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں آج ایک شہری بدر رشید نے ملک کے سابق وزرائے اعظم، سابق وفاقی وزراء اور سابق گورنر کے ..مزید پڑھیں

نیب کا مقصد صرف سیاستدانوں اور وزراء کو بے عزت کرنا ہے، شاہد خاقان عباسی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ یہ ساری سیاسی انجینئرنگ ہے اور جب تک نیب ہوگا اس ملک میں کوئی کام نہیں ہوگا۔ نیب راولپنڈی میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ..مزید پڑھیں